عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّلْتِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنْ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ :" بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ، إِذْ أُتِيتُ بِقَدَحٍ مِنْ لَبَنٍ فَشَرِبْتُ مِنْهُ، حَتَّى إِنِّي لَأَرَى الرِّيَّ فِي ظُفْرِي أَوْ قَالَ : فِي أَظْفَارِي ، ثُمَّ نَاوَلْتُ فَضْلَهُ عُمَرَ "، فَقَالُوا : يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا أَوَّلْتَهُ؟ قَالَ : " الْعِلْمَ "
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) narrated: I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) saying: 'While I was sleeping, I was brought a cup of milk. I drank from it until I could see the fullness in my nails. Then I gave the remainder to Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him).' They asked: 'O Messenger of Allah, what is its interpretation?' He stated: 'Knowledge.'
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا: 'میں سو رہا تھا کہ میرے پاس دودھ کا پیالہ لایا گیا۔ میں نے اتنا پیا کہ سیرابی میرے ناخنوں سے نظر آنے لگی۔ پھر میں نے بچا ہوا عمر کو دے دیا۔' لوگوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ، اس کی تعبیر کیا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: 'علم۔'
