عربی (اصل)
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ، قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَهْلٍ، قَالَ كَانَ بَيْنَ مُصَلَّى رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم وَبَيْنَ الْجِدَارِ مَمَرُّ الشَّاةِ.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Sahl bin Sa'd (may Allah be well pleased with him) that the distance between the place of prostration of the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and the (Qiblah-side) wall was just enough for a sheep to pass through.
اردو ترجمہ
ہم سے عمرو بن زرارہ نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہمیں عبدالعزیز بن ابی حازم نے اپنے والد ابوحازم سلمہ بن دینار سے خبر دی، انہوں نے حضرت سہل بن سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سجدے کی جگہ اور (قبلے کی طرف کی) دیوار کے درمیان بس ایک بکری کے گزر سکنے کا فاصلہ ہوتا تھا۔
