راویSahl ibn Sa'd
عربی (اصل)
285 صحيح حديث سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: كَانَ بَيْنَ مُصَلَّي رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَبَيْنَ الْجِدَارِ مَمَرُّ الشَّاةِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Sahl ibn Sa'd: Between the praying place of the Messenger of Allah (peace be upon him) and the wall, there was only enough space for a sheep to pass through.
اردو ترجمہ
سیدنا سہل بن سعد رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے سجدہ کرنے کی جگہ اور دیوار کے درمیان ایک بکری کے گزر سکنے کا فاصلہ رہتا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 285]
