راویSalamah
عربی (اصل)
286 صحيح حديث سَلَمَةَ، قَالَ: كَانَ جِدَارُ الْمَسْجِدِ عِنْدَ الْمِنْبَرِ مَا كَادَتِ الشَّاةُ تَجُوزُهَا
انگریزی ترجمہ
Narrated Salamah: The wall of the mosque near the minbar — barely a sheep could pass through it.
اردو ترجمہ
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ مسجد کی دیوار اور منبر کے درمیان بکری کے گزر سکنے کے فاصلے کے برابر جگہ تھی۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الصلاة/حدیث: 286]
