راویby Hadrat Salamah bin al-Akwa'who said
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا الْمَكِّيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ سَلَمَةَ، قَالَ كَانَ جِدَارُ الْمَسْجِدِ عِنْدَ الْمِنْبَرِ مَا كَادَتِ الشَّاةُ تَجُوزُهَا.
انگریزی ترجمہ
Narrated by Hadrat Salamah bin al-Akwa' (may Allah be well pleased with him) who said: The distance between the wall of the (Blessed Prophet's) mosque and the pulpit was barely enough for a sheep to pass through.
اردو ترجمہ
ہم سے مکی بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے یزید بن ابی عبید نے حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا۔ انہوں نے فرمایا: مسجد (نبوی شریف) کی دیوار اور منبر کے درمیان بمشکل ایک بکری کے گزر سکنے کا فاصلہ تھا۔
