عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍّ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، أَىُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ فِي الأَرْضِ أَوَّلُ قَالَ " الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ ". قَالَ قُلْتُ ثُمَّ أَىٌّ قَالَ " الْمَسْجِدُ الأَقْصَى ". قُلْتُ كَمْ كَانَ بَيْنَهُمَا قَالَ " أَرْبَعُونَ سَنَةً، ثُمَّ أَيْنَمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلاَةُ بَعْدُ فَصَلِّهْ، فَإِنَّ الْفَضْلَ فِيهِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that a man mentioned charity before the Beloved Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), and he stated, 'Among the givers of charity was a man who went out with his charity and unknowingly placed it in the hand of a thief. In the morning, people said: Charity was given to a thief last night! He said: O Allah, all praise is Yours — to a thief! I shall give charity again. He went out with his charity and placed it in the hands of an adulteress. In the morning, people said: Charity was given to an adulteress last night! He said: O Allah, all praise is Yours — to an adulteress! I shall give charity again. He went out with his charity and placed it in the hands of a wealthy person. In the morning, people said: Charity was given to a wealthy man last night! He said: O Allah, all praise is Yours — to a thief, an adulteress, and a wealthy man! Then he was told in a dream: As for your charity to the thief, perhaps it will cause him to desist from stealing. As for the adulteress, perhaps it will cause her to desist from her immorality. And as for the wealthy person, perhaps he will take a lesson and spend in the way of Allah himself.'
اردو ترجمہ
ہم سے محمد نے بیان کیا، کہا ہم کو حضرت ابومعاویہ نے خبر دی، ان سے ابوحیان نے، ان سے ابوزرعہ نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے صدقے کا ذکر کیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا "صدقہ دینے والوں میں سے ایک وہ شخص تھا جو اپنا صدقہ لے کر نکلا اور (انجانے میں) ایک چور کے ہاتھ میں دے دیا۔ صبح ہوئی تو لوگ کہنے لگے: رات چور کو صدقہ دیا گیا۔ اس نے کہا: اے اللہ! تیرا شکر ہے (اب میں پھر صدقہ دوں گا) چور کو۔ پھر وہ صدقہ لے کر نکلا اور ایک بدکار عورت کو دے دیا۔ صبح ہوئی تو لوگ کہنے لگے: رات ایک بدکار عورت کو صدقہ دیا گیا۔ اس نے کہا: اے اللہ! تیرا شکر ہے بدکار عورت کو (صدقہ مل گیا اب پھر کوشش کرتا ہوں)۔ پھر وہ صدقہ لے کر نکلا اور ایک مالدار کو دے دیا۔ صبح ہوئی تو لوگ کہنے لگے: رات ایک مالدار کو صدقہ دیا گیا۔ اس نے کہا: اے اللہ! تیرا شکر ہے چور کو، بدکار عورت کو اور مالدار کو (صدقہ پہنچا)۔ پھر اسے خواب میں بتایا گیا کہ تمہارا چور کو صدقہ ممکن ہے اسے چوری سے باز رکھے، بدکار عورت کو صدقہ ممکن ہے اسے بدکاری سے باز رکھے اور مالدار کو صدقہ ممکن ہے وہ عبرت پکڑے اور خود بھی اللہ کی راہ میں خرچ کرے۔"
