عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ فِي الْأَرْضِ أَوَّلُ؟ قَالَ: «الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ» قَالَ: قُلْتُ: ثُمَّ أَيْ؟ قَالَ: «ثُمَّ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى» . قُلْتُ: كَمْ بَيْنَهُمَا؟ قَالَ: «أَرْبَعُونَ عَامًا ثُمَّ الْأَرْضُ لَكَ مَسْجِدٌ فَحَيْثُمَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فصل»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Dharr said that he asked God’s Messenger which mosque was set up first in the earth and was told that it was the sacred mosque. He asked which came next and was told that it was the Aqsa mosque. He asked how long a space of time separated their building and the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) told him it was forty years, adding, “Then the earth is a mosque for you, so pray wherever you are at the time of prayer.” (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت ابو ذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! سب سے پہلے زمین پر کون سی مسجد بنائی گئی؟ فرمایا: مسجد حرام۔ میں نے عرض کیا: پھر کون سی؟ فرمایا: مسجد اقصیٰ۔ میں نے پوچھا: دونوں کے درمیان کتنا وقفہ تھا؟ فرمایا: چالیس سال۔ پھر فرمایا: جہاں بھی نماز کا وقت آ جائے وہیں نماز پڑھ لو کیونکہ ساری زمین تمہارے لیے مسجد ہے۔ (بخاری و مسلم)
