عربی (اصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، قَالَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ، وَشَيْبَانُ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَرْقُدُ وَهْوَ جُنُبٌ قَالَتْ نَعَمْ وَيَتَوَضَّأُ.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Salama (upon him be mercy) narrates: I asked (Umm al-Mu'minin) Hadrat Aisha (al-Siddiqa, may Allah be well pleased with her): Did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) sleep while in a state of janaba (before bathing)? She replied: Yes, but he would perform ablution.
اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: میں نے (اُمّ المؤمنین حضرت) عائشہ (صدیقہ) رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے پوچھا: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم حالتِ جنابت میں (غسل سے پہلے) سو جاتے تھے؟ فرمایا: ہاں، لیکن وضو فرما لیتے تھے۔
