عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ شُرَيْحٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنِ الْبَدْوِ قُلْتُ: وَهَلْ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَبْدُو؟ فَقَالَتْ: نَعَمْ، كَانَ يَبْدُو إِلَى هَؤُلاَءِ التِّلاعِ.
انگریزی ترجمہ
Shurayh said, "I asked Hadrat 'A'isha about going out to the desert. I said, 'Did the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) go out to the desert?' 'Yes,' she replied, 'Yes, he went out to those hillside streams.'"
اردو ترجمہ
حضرت شریح فرماتے ہیں: 'میں نے حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے صحرا میں نکلنے کے بارے میں پوچھا۔ میں نے کہا: کیا نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم صحرا میں تشریف لے جاتے تھے؟ فرمایا: ہاں، آپ ان پہاڑی ندیوں کی طرف تشریف لے جاتے تھے۔'
