عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالَ حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ اسْتَفْتَى عُمَرُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَيَنَامُ أَحَدُنَا وَهْوَ جُنُبٌ قَالَ " نَعَمْ، إِذَا تَوَضَّأَ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah (bin Umar, may Allah be well pleased with them both) narrates: Hadrat Umar (may Allah be well pleased with him) sought a ruling from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him): Can any of us sleep while in a state of janaba? He stated: Yes, once he performs ablution (he may sleep).
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: حضرت عمر (رضی اللہ تعالیٰ عنہ) نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے فتویٰ طلب کیا: کیا ہم میں سے کوئی حالتِ جنابت میں سو سکتا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: ہاں، جب وضو کر لے (تو سو سکتا ہے)۔
