عربی (اصل)
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهْوَ جُنُبٌ قَالَ " نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْقُدْ وَهُوَ جُنُبٌ ".
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) narrates that Hadrat Umar bin al-Khattab (may Allah be well pleased with him) asked the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him): Can any of us sleep while in a state of janaba? He stated: Yes, when any of you performs ablution, he may sleep even while in a state of janaba.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا: کیا ہم میں سے کوئی حالتِ جنابت میں سو سکتا ہے؟ آپ نے ارشاد فرمایا: ہاں، جب تم میں سے کوئی وضو کر لے تو حالتِ جنابت میں بھی سو سکتا ہے۔
