راویIbn Umar
عربی (اصل)
177 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ قَالَ: نَعَمْ، إِذَا تَوَضَّأَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرْقُدْ وَهُوَ جُنُبٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar: Umar ibn al-Khattab asked the Messenger of Allah (peace be upon him): "Can one of us sleep while in a state of janabah?" He said: "Yes, if one of you performs wudu, he may sleep while in a state of janabah."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ ہم میں سے کوئی جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے؟ فرمایا:”ہاں، وضو کر کے جنابت کی حالت میں بھی سو سکتے ہو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 177]
