عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) who states: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to supplicate: "O Allah! I seek refuge with You from incapacity, from laziness, from cowardice, from old age, and I seek refuge with You from the trials of life and death, and I seek refuge with You from the punishment of the grave."
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (یہ دعا) فرمایا کرتے تھے: "اے اللہ! میں عاجزی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، سستی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، بزدلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں، بڑھاپے (کی نکمی حالت) سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور زندگی اور موت کے فتنے سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور عذابِ قبر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔"
