عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ يَقُولُ كَانَ نَبِيُّ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ وَالْهَرَمِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him): the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to state, "O Allah, I seek refuge with You from incapacity and laziness, from cowardice and old age, and I seek refuge with You from the punishment of the grave, and I seek refuge with You from the tribulations of life and death.""
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد نے بیان کیا، کہا ہم سے معتمر نے بیان کیا، کہا میں نے اپنے والد سے سنا، کہا میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا فرماتے تھے کہ نبی اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں عاجزی اور سستی سے، بزدلی اور بڑھاپے سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں زندگی اور موت کے فتنے سے۔
