راویAnas ibn Malik
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، قَالَ سَمِعْتُ أَبِي قَالَ، سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْبُخْلِ وَالْهَرَمِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Anas ibn Malik (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: O Allah, I seek Your refuge from miserliness and old age.
اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اے اللہ! میں بخیلی اور بڑھاپے سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔
