عربی (اصل)
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ، قَالَ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْهَمِّ وَالْحَزَنِ، وَالْعَجْزِ وَالْكَسَلِ، وَالْجُبْنِ وَالْبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to state, "O Allah, I seek refuge with You from anxiety and grief, from incapacity and laziness, from cowardice and miserliness, from the burden of debt and from being overpowered by men.""
اردو ترجمہ
ہم سے خالد بن مخلد نے بیان کیا، کہا ہم سے سلیمان نے بیان کیا، کہا مجھ سے عمرو بن ابی عمرو نے بیان کیا، کہا میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم اور رنج سے، عاجزی اور سستی سے، بزدلی اور بخل سے، قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے غلبے سے۔
