عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَقِيءُ، ثُمَّ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ ".
انگریزی ترجمہ
Narrated to us by Muslim bin Ibrahim, narrated to us by Wuhaib, narrated to us by Ibn Tawus, from his father, from Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with them both), that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared, 'The one who takes back his gift is like a dog that vomits and then returns to its vomit.'
اردو ترجمہ
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا، کہا ہم سے ابن طاؤس نے بیان کیا، اپنے والد سے، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے، نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنا ہبہ (ہدیہ) واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو قے کرتا ہے پھر اپنی قے کی طرف لوٹتا ہے۔
