عربی (اصل)
عن ابن عباس رضي الله عنهما أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: "الذي يعود في هبته كالكلب يرجع في قيئه" ((متفق عليه)). ((وفي رواية: "مثل الذي يرجع في صدقته، كمثل الكلب يقيء، ثم يعود في قيئه فيأكله". وفي رواية: "العائد في هبته كالعائد في قيئه)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with them) said:The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who gives something (to someone) as a gift and then gets it back (from him or her) is like a dog which eats its own vomit."Another narration is: "He who gets back his charity is like a dog which vomits and then returns to that and eats it.".
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اپنا ہدیہ (تحفہ) واپس لیتا ہے وہ اس کتے کی طرح ہے جو اپنی قے پر لوٹتا ہے۔ (متفق علیہ)۔ ایک روایت میں ہے: اپنے صدقے میں لوٹنے والے کی مثال اس کتے کی طرح ہے جو قے کرتا ہے پھر اپنی قے پر لوٹ کر اسے کھاتا ہے۔ اور ایک روایت میں ہے: اپنے ہدیے میں لوٹنے والا اپنی قے میں لوٹنے والے کی طرح ہے۔
