عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّاءُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم. " الرَّهْنُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَعَلَى الَّذِي يَرْكَبُ وَيَشْرَبُ النَّفَقَةُ ".
انگریزی ترجمہ
It is narrated by Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'A mortgaged animal may be ridden in return for its expenses of upkeep when it is mortgaged, and the milk of a milch animal may be drunk in return for its feeding expenses when it is mortgaged. The one who rides or drinks the milk is responsible for the expenses.'
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گروی رکھے ہوئے جانور پر اس کے خرچ کے بدلے سواری کی جائے جب وہ گروی ہو، اور دودھ والے جانور کا دودھ اس کے خرچ کے بدلے پیا جائے جب وہ گروی ہو، اور جو شخص سواری کرے یا دودھ پئے اسی پر خرچ ہے۔
