عربی (اصل)
حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ، قَالَ: ثنايَحْيَى يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، عَنْزَكَرِيَّا يَعْنِي ابْنَ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْعَامِرٍ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الظَّهْرُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَيُشْرَبُ مِنْ لَبَنِ الدَّرِّ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا، وَعَلَى الَّذِي يَشْرَبُ وَيَرْكَبُ نَفَقَتُهُ".
انگریزی ترجمہ
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "A pledged animal may be ridden in return for its upkeep, and the milk of a dairy animal that is pledged may be drunk in return for its upkeep. The one who rides and drinks is responsible for its upkeep."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”گروی جانور پر اس کے خرچ کے عوض سواری کی جائے، اسی طرح دودھ والا جانور جب گروی ہو، تو خرچ کے بدلے اس کا دودھ پیا جائے اور جو دودھ پئے گا یا سواری کرے گا، وہی اس کا خرچ بھی اٹھائے گا۔“[المنتقى ابن الجارود/كتاب البيوع والتجارات/حدیث: 665]
