عربی (اصل)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الظَّهْرُ يُرْكَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا وَلَبَنُ الدَّرِّ يُشْرَبُ بِنَفَقَتِهِ إِذَا كَانَ مَرْهُونًا وَعَلَى الَّذِي يركب وَيشْرب النَّفَقَة» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “An animal may be ridden for payment when it is in pledge and the milk of milch-camels may be drunk of payment when in pledge, payment being made by the one who rides and the one who drinks.” Bukhari transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سواری والا جانور رہن ہو تو خرچے کے عوض سواری کی جائے، اور دودھ والا جانور رہن ہو تو خرچے کے عوض اس کا دودھ پیا جائے۔ سوار ہونے والے اور پینے والے پر خرچہ لازم ہے۔ (بخاری)
