راویJabir
عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَارِبٍ، عَنْ جَابِرٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَطْرُقَ أَهْلَهُ لَيْلاً.
انگریزی ترجمہ
Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) narrates that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade arriving at one's family at night (upon return from a journey).
اردو ترجمہ
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے (سفر سے) رات کو گھر پہنچنے سے منع فرمایا۔
