عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ.
انگریزی ترجمہ
Musaddad bin Musarhad narrated to us, he said Abdul Warith and Isma'il bin Ibrahim narrated to us, from Hadrat Ali bin al-Hakam, from Nafi', from Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with them both), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade taking a fee for the stud service of animals.
اردو ترجمہ
ہم سے مسدد بن مسرہد نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے عبدالوارث اور اسماعیل بن ابراہیم نے بیان کیا، ان سے علی بن حکم نے، ان سے نافع نے اور ان سے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سانڈ (نر جانور) سے جفتی کرانے کی اجرت لینے سے منع فرمایا ہے۔
