عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ نَهَى النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم عَنْ كَسْبِ الإِمَاءِ.
انگریزی ترجمہ
Muslim bin Ibrahim narrated to us, he said Shu'bah narrated to us, from Muhammad bin Juhadah, from Abu Hazim, from Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him), who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade the earnings of slave-girls (through prostitution).
اردو ترجمہ
ہم سے مسلم بن ابراہیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہم سے شعبہ نے بیان کیا، ان سے محمد بن جحادہ نے، ان سے ابوحازم نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے باندیوں کی (زنا کی) کمائی سے منع فرمایا۔
