عربی (اصل)
أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يطير الحمام
انگریزی ترجمہ
"(Abu al-Bakhtari went to the Caliph Harun al-Rashid and found him flying pigeons. To please the caliph, he fabricated this narration:) The Prophet (peace be upon him) used to fly pigeons."
اردو ترجمہ
”(ابولبختری خلیفہ ہارون الرشید کے پاس گیا تو وہ کبوتر اڑا رہا تھا، یہ دیکھ کر اس نے خلیفہ کو خوش کرنے کے لیے اپنی طرف سے یہ گھڑ کر یہ روایت بیان کی) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکبوتر اڑایا کرتے تھے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 941]
