Arabic (Original)
نا نا الأَحْوَصُ، عَنْ طَارِقِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْبَجَلِيِّ، عَنْ قَيْسِ بْنِ عَاصِمٍ، قَالَ: قُلْتُلابْنِ عَبَّاسٍ:أَيَقَعُ الرَّجُلُ عَلَى الْجَارِيَةِ وَابْنَتِهَا تَكُونَانِ لَهُ مَمْلُوكَتَيْنِ؟ , قَالَ:" حَرَّمَتْهُمَا آيَةٌ وَأَحَلَّتْهُمَا آيَةٌ أُخْرَى، وَلَمْ أَكُنْ لأَفْعَلَهُ".
English Translation
Ibn 'Abbas was asked: "Can a man have relations with a slave woman and her daughter if he owns them both?" He said: "One verse made them unlawful and another made them lawful, but I myself would not do it."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ اگر کسی کے پاس ایک لونڈی اور اس کی بیٹی ہو تو کیا دونوں سے ہمبستری جائز ہے؟ فرمایا:”ایک آیت نے حرام کیا، ایک آیت نے حلال کیا، لیکن میں ایسا نہیں کرتا۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2917]
