Arabic (Original)
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، أَنَّهُ سَأَلَ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ , عَنِالرَّجُلِ لَهُ أَرْبَعُ نِسْوَةٍ فَطَلَّقَ وَاحِدَةً، قَالَ:" لا يَنْكِحُ حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّةُ الْمُطَلَّقَةِ".
English Translation
Sa'id ibn al-Musayyib said regarding a man who has four wives and divorces one: "He should not marry another until the waiting period ('iddah) of the divorced wife has ended."
Urdu Translation
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا:”جس شخص کے پاس چار بیویاں ہوں اور وہ ایک کو طلاق دے، تو جب تک طلاق یافتہ کی عدت پوری نہ ہو، نئی شادی نہ کرے۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2918]
