Arabic (Original)
عَنِابْنِ عُيَيْنَةَ، ناأَبُو الزِّنَادِ، عَنْأَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأُتِيَ بِمُقْعَدٍ كَانَ يَكُونُ عِنْدَ دَارِ أُمِّ سَعْدٍ فَاعْتَرَفَ، فَقَالَ:" اجْلِدُوهُ بِأَثْكَالِ عَذْقِ النَّخْلِ"يَعْنِي عُرُوقَ النَّخْلِ.
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Allah does not look at your forms or your wealth, but He looks at your hearts and your deeds."
Urdu Translation
سیدنا ابوامامہ بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس ایک اپاہج شخص کو لایا گیا، آپصلی اللہ علیہ وسلماس وقت سعد رضی اللہ عنہ کے کھلیانوں (پھلوں کو جمع کرنے کی جگہ) کے پاس تھے۔ اس نے (زنا کا) اعتراف کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اسے کھجور کا خوشہ مارو۔“یعنی کھجور کی شاخوں والی ٹہنیاں۔[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 169]
