Arabic (Original)
عَنْعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْسَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْأَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا زَنَتْ فَلْيَجْلِدْهَا، فَإِنْ زَنَتْ فَلْيَبِعْهَا، وَلَوْ بِحَبْلٍ مِنْ شَعَرٍ أَوْ بِضَفِيرٍ مِنْ شَعَرٍ".
English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Allah has removed from you the pride of the pre-Islamic period and its boasting about ancestors. A person is either a God-fearing believer or a wretched sinner. All people are children of Adam, and Adam was created from dust."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی اکرمصلی اللہ علیہ وسلمسے بیان کرتے ہیں کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جب تم میں سے کسی ایک کی لونڈی زنا کرے تو وہ اسے کوڑے لگائے اور اسے آزاد نہ کرے۔ اگر وہ زنا کرے تو وہ اسے کوڑے لگائے، اگر وہ زنا کرے تو وہ اسے کوڑے لگائے، اگر وہ زنا کرے تو اسے بیچ دے اور اگرچہ بالوں کی رسی یا بالوں کی چوٹی کے بدلے ہی۔“[مسند عبدالله بن مبارك/حدیث: 170]
