Arabic (Original)
حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ حَفْصٍ، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، عَنْ خَرَشَةَ بْنِ الْحُرِّ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم إِذَا أَخَذَ مَضْجَعَهُ مِنَ اللَّيْلِ قَالَ " بِاسْمِكَ نَمُوتُ وَنَحْيَا، فَإِذَا اسْتَيْقَظَ قَالَ الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ ".
English Translation
Sa'd bin Hafs narrated to us, he said Shayban narrated to us, from Mansur, from Rib'i bin Hirash, from Kharashah bin al-Hurr, from Hadrat Abu Dharr (may Allah be well pleased with him) who said: When the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) lay down to sleep at night, he would say: "In Your name we die and we live." And when he awoke, he would say: "All praise is for Allah Who has given us life after causing our death, and unto Him is the resurrection."
Urdu Translation
ہم سے سعد بن حفص نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے شیبان نے بیان کیا، ان سے منصور نے، ان سے ربعی بن حراش نے، ان سے خرشہ بن حر نے اور ان سے حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو سونے لگتے تو فرماتے: "تیرے نام سے ہم مرتے اور جیتے ہیں۔" اور جب بیدار ہوتے تو فرماتے: "سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مار کر زندہ کیا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔"
