Arabic (Original)
وعن حذيفة رضى الله عنه قال:كان النبي صلى الله عليه وسلم إذا أخذ مضجعه من الليل وضع يده تحت خده، ثم يقول: "اللهم باسمك أموت وأحيا" وإذا استيقظ قال: "الحمد لله الذي أحيانا بعد ما أماتنا وإليه النشور" ((رواه البخاري)).
English Translation
Hadrat Hudhaifah (may Allah be well pleased with him) reported:Whenever the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) lay down for sleep at night, he would place his (right) hand under his (right) cheek and supplicate: "Allahumma bismika amutu wa ahya .
Urdu Translation
حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو سونے لگتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں گال کے نیچے رکھتے اور فرماتے: اللَّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا (اے اللہ! تیرے نام سے مرتا اور جیتا ہوں) اور جب بیدار ہوتے تو فرماتے: الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ (تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں مارنے کے بعد زندہ کیا اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے)۔ (بخاری)
