Arabic (Original)
وعن يعيش بن طخفة الغفارى رضى الله عنه قال: قال أبى: بينما أنا مضطجع في المسجد على بطني إذا رجل يحركني برجله فقال: "إن هذه ضجعة يبغضها الله" قال: فنظرت ، فإذا رسول الله صلى الله عليه وسلم. ((رواه أبو داود بإسناد صحيح)).
English Translation
Ya'ish bin Tikhfah Al-Ghifari (may Allah be well pleased with him) reported:My father said: I was lying down on my belly in the mosque when someone shook me with his foot and said, "Lying down this way is disapproved by Allah." I looked up and saw that it was Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him)..
Urdu Translation
حضرت یعیش بن طخفہ غفاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میرے والد نے بتایا: میں مسجد میں اوندھا لیٹا ہوا تھا کہ اچانک ایک شخص نے مجھے اپنے پاؤں سے ہلایا اور فرمایا: یہ ایسا لیٹنا ہے جسے اللہ تعالیٰ ناپسند فرماتا ہے۔ میں نے دیکھا تو وہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم تھے۔ (حضرت ابوداؤد)
