Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبِيدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " خَيْرُ النَّاسِ قَرْنِي، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ الَّذِينَ يَلُونَهُمْ، ثُمَّ يَجِيءُ مِنْ بَعْدِهِمْ قَوْمٌ تَسْبِقُ شَهَادَتُهُمْ أَيْمَانَهُمْ وَأَيْمَانُهُمْ شَهَادَتَهُمْ ".
English Translation
Narrated Hadrat ' Abdullah (may Allah be well pleased with him), from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him), who stated, "The best of people are those of my generation, then those who follow them, then those who follow them. Then there will come people whose testimony will precede their oaths and whose oaths will precede their testimony.""
Urdu Translation
ہم سے عبدان نے بیان کیا، ان سے ابوحمزہ نے، ان سے اعمش نے، ان سے ابراہیم نے، ان سے عبیدہ نے اور ان سے حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے بیان کیا کہ ارشاد فرمایا: سب سے بہتر لوگ میرے زمانے والے ہیں، پھر ان کے بعد والے، پھر ان کے بعد والے۔ پھر ان کے بعد ایسے لوگ آئیں گے جن کی گواہی ان کی قسموں سے آگے ہو گی اور ان کی قسمیں ان کی گواہی سے آگے ہوں گی۔
