Arabic (Original)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ، عَنْ مَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " لَيْسَ مِنَّا مَنْ ضَرَبَ الْخُدُودَ، وَشَقَّ الْجُيُوبَ، وَدَعَا بِدَعْوَى الْجَاهِلِيَّةِ ".
English Translation
Narrated by Hadrat ' Abdullah (bin Mas'ud, may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'He who slaps his cheeks, tears his garment, and calls with the cries of the Days of Ignorance is not from us.'
Urdu Translation
ہم سے محمد بن بشار نے بیان کیا، کہا ہم سے عبدالرحمٰن (بن مہدی) نے بیان کیا، ان سے سفیان ثوری نے، ان سے اعمش نے، ان سے عبداللہ بن مرّہ نے، ان سے مسروق نے اور ان سے حضرت عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص (کسی کی موت پر) رخسار پیٹے، گریبان پھاڑے اور جاہلیت جیسی پکار کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
