الترجمة الإنجليزية
Hisham ibn Zayd ibn Anas ibn Malik said: I went with my grandfather Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) to the house of al-Hakam ibn Ayyub. Some people had tied up a hen and were using it as a target. Anas said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) forbade tying up animals and shooting at them."
الترجمة الأردية
ہشام بن زید بن انس بن مالک کہتے ہیں کہمیں اپنے دادا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے ساتھ حکم بن ایوب کے گھر گیا اور وہاں کچھ لوگوں نے ایک مرغی کو نشانہ بنایا ہوا تھا اور اس پر تیراندازی کر رہے تھے تو سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے کہا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے جانوروں کو باندھ کر مارنے سے منع فرمایا ہے۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1247]
