العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا أَبِي، حَدَّثَنَا كَهْمَسٌ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَرَأَيْتُهُ تَنَخَّعَ فَدَلَكَهَا بِنَعْلِهِ .
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Kahmas narrated from Yazid ibn 'Abdullah ibn al-Shikhkhir, who narrated from his father, who said: I prayed with the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) and saw him spit and rub it off with his shoe (as there was sand beneath his feet).
الترجمة الأردية
کہمس نے یزید بن عبد اللہ بن شخیر سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کی، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (آپ کی اقتداء میں) نماز ادا کی، میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ نے گلے سے بلغم نکالا اور (چونکہ پاؤں کے نیچے ریت تھی اس لیے) اسے اپنے جوتے سے مسل دیا۔
