العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا وَرْقَاءُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم " لاَ تَحْلِفُوا بِآبَائِكُمْ، وَمَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ ".
الترجمة الإنجليزية
Abu Nu'aym narrated to us, he said Warqa' narrated to us, from Abdullah bin Dinar, from Hadrat Abdullah bin Umar (may Allah be well pleased with them both) who said: The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "Do not swear by your forefathers. And whoever must swear an oath, let him swear by Allah."
الترجمة الأردية
ہم سے حضرت ابونعیم نے بیان کیا، انہوں نے کہا ہم سے ورقاء نے بیان کیا، ان سے عبداللہ بن دینار نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "اپنے باپ دادا کی قسم نہ کھاؤ، اور جو قسم کھائے تو اللہ کی قسم کھائے۔"
