العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا جُوَيْرِيَةُ، قَالَ ذَكَرَ نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَنْ كَانَ حَالِفًا فَلْيَحْلِفْ بِاللَّهِ أَوْ لِيَصْمُتْ ".
الترجمة الإنجليزية
Narrated by Hadrat ' Abdullah (bin 'Umar) (may Allah be well pleased with him): The Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: 'Whoever wishes to swear an oath, let him swear by Allah or remain silent.'
الترجمة الأردية
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا، کہا ہم سے جویریہ نے بیان کیا، نافع نے حضرت عبداللہ (بن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ذکر کیا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو قسم کھانا چاہے تو وہ اللہ کی قسم کھائے یا خاموش رہے۔
