العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ سَابَقَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي قَدْ أُضْمِرَتْ فَأَرْسَلَهَا مِنَ الْحَفْيَاءِ، وَكَانَ أَمَدُهَا ثَنِيَّةَ الْوَدَاعِ. فَقُلْتُ لِمُوسَى فَكَمْ كَانَ بَيْنَ ذَلِكَ قَالَ سِتَّةُ أَمْيَالٍ أَوْ سَبْعَةٌ. وَسَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي لَمْ تُضَمَّرْ، فَأَرْسَلَهَا مِنْ ثَنِيَّةِ الْوَدَاعِ، وَكَانَ أَمَدُهَا مَسْجِدَ بَنِي زُرَيْقٍ، قُلْتُ فَكَمْ بَيْنَ ذَلِكَ قَالَ مِيلٌ أَوْ نَحْوُهُ. وَكَانَ ابْنُ عُمَرَ مِمَّنْ سَابَقَ فِيهَا.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) who states: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) held a race for specially prepared (lean) horses, sending them from al-Hafya', and their finishing point was Thaniyyat al-Wada'. I asked Musa: What was the distance between them? He said: Six or seven miles. He also held a race for unprepared horses, sending them from Thaniyyat al-Wada', and their finishing point was the Mosque of Banu Zurayq. I asked: What was the distance between them? He said: About a mile. Hadrat Ibn Umar (may Allah be well pleased with them both) was among those who participated.
الترجمة الأردية
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تیار شدہ (لاغر) گھوڑوں کی دوڑ لگوائی اور انہیں حفیاء سے چھوڑا، ان کی منزل ثنیۃ الوداع تھی۔ میں نے موسیٰ سے پوچھا: ان دونوں کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ فرمایا: چھ یا سات میل۔ اور جو گھوڑے تیار نہیں کیے گئے تھے ان کی دوڑ بھی لگوائی، انہیں ثنیۃ الوداع سے چھوڑا اور ان کی منزل مسجد بنی زریق تھی۔ میں نے پوچھا: ان کے درمیان کتنا فاصلہ تھا؟ فرمایا: ایک میل یا اس کے لگ بھگ۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما بھی دوڑ میں شریک ہونے والوں میں سے تھے۔
