العربية (الأصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سابَقَ بينَ الخيلِ الَّتِي أُضمِرَتْ منَ الحَفْياءِ وَأَمَدُهَا ثَنِيَّةُ الْوَدَاعِ وَبَيْنَهُمَا سِتَّةُ أَمْيَالٍ وَسَابَقَ بَيْنَ الْخَيْلِ الَّتِي لَمْ تَضْمُرُ مِنَ الثِّنْيَةِ إِلَى مَسْجِد بني زُرَيْق وَبَينهمَا ميل
الترجمة الإنجليزية
‘Abdallah b. ‘Umar told that God’s Messenger held race between the horses which had been made lean by training from al-Hafya’ to Thaniyat al-Wada’, a distance of six miles, and he held a race between the horses which had not undergone such training from the thaniya* to the mosque of the B. Zuraiq, a distance of a mile. * Thaniya is a mountain pass. Thaniyat al-Wada' is a pass overlooking Medina by which people went on the road to Mecca. (Bukhari and Muslim)
الترجمة الأردية
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے تربیت یافتہ گھوڑوں کے درمیان حفیاء سے ثنیۃ الوداع تک دوڑ کا مقابلہ کرایا جن کے درمیان چھ میل کا فاصلہ تھا اور بغیر تربیت والے گھوڑوں کا مقابلہ ثنیہ سے مسجد بنی زریق تک کرایا جن کے درمیان ایک میل کا فاصلہ تھا۔ (بخاری و مسلم)
