العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ حُمَيْدٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " مَا مِنْ عَبْدٍ يَمُوتُ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ، يَسُرُّهُ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا، وَأَنَّ لَهُ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا، إِلاَّ الشَّهِيدَ، لِمَا يَرَى مِنْ فَضْلِ الشَّهَادَةِ، فَإِنَّهُ يَسُرُّهُ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا فَيُقْتَلَ مَرَّةً أُخْرَى ".
الترجمة الإنجليزية
It is narrated by Hadrat Anas bin Malik (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: "No servant dies who has goodness with Allah and would be pleased to return to the world, even if the entire world and all that it contains were given to him, except the martyr; for when he sees the excellence of martyrdom, he would be pleased to return to the world and be slain once more (in the path of Allah)."
الترجمة الأردية
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کوئی بھی بندہ جو مر جائے اور اللہ کے ہاں اس کے لیے بھلائی ہو، وہ دنیا میں لوٹنا پسند نہیں کرتا، اگرچہ اسے پوری دنیا اور جو کچھ اس میں ہے سب مل جائے، سوائے شہید کے، کیونکہ جب وہ شہادت کی فضیلت دیکھتا ہے تو اسے خوشی ہوتی ہے کہ وہ دنیا میں واپس آئے اور دوبارہ (اللہ کے راستے میں) شہید کیا جائے۔"
