العربية (الأصل)
ناحَزْمُ بْنُ أَبِي حَزْمٍ، قَالَ: سَمِعْتُالْحَسَنَ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَا مِنْ عَبْدٍ يَمُوتُ لَهُ عِنْدَ اللَّهِ خَيْرٌ، يُحِبُّ أَنْ يَرْجِعَ إِلَى الدُّنْيَا وَلَهُ بِمِثْلِ مُلْكِ الدُّنْيَا إِلا الْقَتِيلُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَإِنَّهُ يُحِبُّ أَنْ يَرْجِعَ فَيُقْتَلَ مَرَّةً أُخْرَى".
الترجمة الإنجليزية
The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "No servant who dies and has good with Allah would wish to return to the world, even if he were given the entire worldly kingdom — except the one slain in the cause of Allah, for he would wish to return to the world and be killed again."
الترجمة الأردية
حضرت حسن بصری رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی بندہ ایسا نہیں جس کے لیے اللہ کے ہاں خیر ہو اور وہ دنیا میں لوٹنے کی تمنا کرے، اگرچہ اسے پوری دنیا کی بادشاہی مل جائے، مگر اللہ کے راستے میں قتل ہونے والا ایسا ہے کہ وہ چاہتا ہے کہ پھر دنیا میں لوٹے اور دوبارہ شہید ہو۔“[سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3731]
