العربية (الأصل)
حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَبِي الْخَلِيلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا " ـ قَالَ هَمَّامٌ وَجَدْتُ فِي كِتَابِي يَخْتَارُ ثَلاَثَ مِرَارٍ ـ "فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُورِكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا، وَإِنْ كَذَبَا وَكَتَمَا فَعَسَى أَنْ يَرْبَحَا رِبْحًا، وَيُمْحَقَا بَرَكَةَ بَيْعِهِمَا ". قَالَ وَحَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا أَبُو التَّيَّاحِ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ، يُحَدِّثُ بِهَذَا الْحَدِيثِ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم.
الترجمة الإنجليزية
It is narrated from Hadrat Hakim bin Hizam (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) declared: The buyer and the seller have the option (to cancel) as long as they have not separated. The sub-narrator Hammam states: I found in my book (the phrase) 'he exercises the option' three times. If both speak the truth and make everything clear, their transaction shall be blessed. But if they tell lies and conceal (defects), they may perhaps earn some profit, but the blessing of their transaction shall be destroyed.
الترجمة الأردية
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: خریدار اور بیچنے والے کو (بیع فسخ کرنے کا) اختیار ہے جب تک وہ جدا نہ ہو جائیں۔ ہمام راوی فرماتے ہیں: میں نے اپنی کتاب میں «یختار» (اختیار کرنا) تین مرتبہ لکھا ہوا پایا۔ پس اگر دونوں سچ بولیں اور (ہر بات) واضح بیان کریں تو ان کی بیع میں برکت ہو گی، اور اگر جھوٹ بولیں اور (عیب) چھپائیں تو شاید کچھ نفع تو کما لیں لیکن ان کی بیع کی برکت مٹا دی جائے گی۔
