العربية (الأصل)
وَعَن حَكِيم بن حزَام قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا فَإِنْ صَدَقَا وَبَيَّنَا بُوِرَكَ لَهُمَا فِي بَيْعِهِمَا وَإِنْ كَتَمَا وَكَذَبَا مُحِقَتْ بَرَكَةُ بَيْعِهِمَا»
الترجمة الإنجليزية
Hakim b. Hizam reported God’s Messenger as saying, "Both parties in a business transaction have a right to annul it so long as they have not separated ; and if they tell the truth and make everything clear they will be blessed in their transaction, but if they conceal anything and lie the blessing on their transaction will be blotted out.” (Bukhari and Muslim.)
الترجمة الأردية
حضرت حکیم بن حزام رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بیچنے والے اور خریدنے والے کو اختیار ہے جب تک الگ نہ ہوں۔ اگر دونوں سچ بولیں اور (عیب) ظاہر کریں تو ان کی بیع میں برکت ہوگی، اور اگر چھپائیں اور جھوٹ بولیں تو ان کی بیع کی برکت مٹا دی جائے گی۔ (بخاری و مسلم)
