العربية (الأصل)
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " خَيْرُ الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنًى، وَابْدَأْ بِمَنْ تَعُولُ ".
الترجمة الإنجليزية
Hadrat Abu Huraira (may Allah be well pleased with him) narrated that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, 'The best charity is that which is given from surplus (after fulfilling one's own needs). And begin (giving) first to those who are your dependents.'
الترجمة الأردية
ہم سے عبدان نے بیان کیا، کہا کہ ہمیں عبداللہ بن مبارک رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے خبر دی، انہیں یونس نے، انہیں زہری نے، انہوں نے کہا مجھے سعید بن مسیب رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے خبر دی، انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بہترین خیرات وہ ہے جس کے دینے کے بعد آدمی (خود بھی) مالدار رہے۔ اور صدقہ پہلے انہیں دو جو تمہاری زیرِ پرورش ہیں۔
