عربی (اصل)
نَا أَبُو الأَحْوَصِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، فِيالرَّجُلِ يَذْبَحُ، فَيَنْسَى أَنْ يُسَمِّيَ , قَالَ:" يَأْكُلُ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said regarding the verse: 'And We shaded you with clouds and sent down to you manna and quails' (al-Baqarah: 57) — He said: 'The manna was a substance like gum that would fall upon the trees.'
اردو ترجمہ
ابراہیم نخعی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر کوئی شخص ذبح کرتے وقت اللہ کا نام لینا بھول جائے تو انہوں نے فرمایا: وہ گوشت کھا سکتا ہے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 913]
