عربی (اصل)
نَا نَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَيْنٍ، عَنِابْنِ عَبَّاسٍ،فِيمَنْ يَذْبَحُ وَيَنْسَى التَّسْمِيَةَ، قَالَ:" الْمُسْلِمُ فِيهِ اسْمُ اللَّهِ، وَإِنْ لَمْ يَذْكُرِ التَّسْمِيَةَ".
انگریزی ترجمہ
Mujahid (may Allah have mercy on him) said: 'The manna is the truffle (kamah), and the quails are the salwa bird.'
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ جو مسلمان ذبح کرتے وقت تسمیہ یعنی اللہ کا نام لینا بھول جائے تو فرمایا: مسلمان پر اللہ کا نام ہوتا ہے، چاہے وہ تسمیہ ذکر نہ کرے۔[سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 914]
