عربی (اصل)
وعن أبي موسي رضي الله عنه قال: سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: "إذا عطس أحدكم فحمد الله فشمتوه، فإن لم يحمد الله فلا تشمتوه" ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one of you sneezes and praises Allah (i.e., says Al-hamdu lillah), you should invoke Allah's Mercy upon him (i.e., say Yarhamuk-Allah); but if he does not praise Allah, you should not respond." .
اردو ترجمہ
حضرت ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: جب تم میں سے کوئی چھینکے اور الحمد للہ کہے تو اسے یرحمک اللہ کہو اور اگر الحمد للہ نہ کہے تو اسے یرحمک اللہ مت کہو۔ (مسلم)
