عربی (اصل)
وعنه عن النبي صلى الله عليه وسلم الله قال: "إذا عطس أحدكم فليقل: الحمد لله؛ وليقل له أخوه أو أصحابه: يرحمك الله، فإذا قال له: يرحمك الله، فليقل: يهديكم الله ويصلح بالكم" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) reported:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "When one of you sneezes he should say: 'Al-hamdu lillah (praise be to Allah),' and his brother or his companion should say to him: 'Yarhamuk-Allah (may Allah have mercy on you).' When he says this he should reply: 'Yahdikum-ullah wa yuslihu balakum (may Allah guide you and render sound your state of affairs)."'.
اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم میں سے کوئی چھینکے تو الحمد للہ کہے اور اس کا بھائی یا ساتھی اسے یرحمک اللہ کہے۔ جب وہ یرحمک اللہ کہے تو (چھینکنے والا) جواب دے: یہدیکم اللہ ویصلح بالکم (اللہ تمہیں ہدایت دے اور تمہارا حال درست فرمائے)۔ (بخاری)
