عربی (اصل)
وعن أبي مسعود الأنصاري رضي الله عنه قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم : "إن مما أدرك الناس من كلام النبوة الأولى: إذا لم تستحي فاصنع ما شئت" ((رواه البخاري)).
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Mas'ud Al-Ansari (may Allah be well pleased with him) said:the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "One of the admonitions of the previous Prophets which has been conveyed to people is that if you have no modesty, you can do whatever you like.".
اردو ترجمہ
حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پہلی نبوت کے کلام سے جو بات لوگوں تک پہنچی ہے وہ یہ ہے: جب تمہیں شرم نہ ہو تو جو چاہو کرو۔ (رواہ البخاری)
